309۔ ثابت قدمی

قَلِيْلٌ تَدُوْمُ عَلَيْهِ اَرْجٰى مِنْ كَثِيْرٍ مَمْلُوْلٍ مِنْهُ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۲۷۸) وہ تھوڑا عمل جو پابندی سے بجا لایا جائے اُس کثیر عمل سے زیادہ مفید ہے جس سے دل اُکتا جائے۔ انسانی زندگی میں استقلال و ثابت قدمی کا اہم کردار ہے۔ جو لوگ کسی کام کے فوائد و نقصانات کو سمجھ کر … 309۔ ثابت قدمی پڑھنا جاری رکھیں